Official Web
آج کے اخبارات


 

وفاقی کابینہ اجلاس؛ آئی ایم ایف معاہدہ اور سیکیورٹی صورتحال ایجنڈے میں شامل

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آج پانچ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے جس میں ملکی داخلی اور معاشی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔وزیر خزانہ دورہ امریکا اور آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق کابینہ کو آگاہ کریں گے جبکہ وزیر داخلہ ملکی داخلی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔کابینہ اجلاس میں اہم ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دی جائے گی جبکہ اقتصادی…

چین سے

چین میں منعقدہ عالمی سبنری سائنس و ٹیکنالوجی میلے سے پاک ۔ چین زرعی تعاون کو فروغ

جی نان (شِنہوا) چین میں جاری 25 ویں چائنہ (شوگوآنگ) عالمی سبزی سائنس و ٹیکنالوجی میلے میں سبزیوں کی 600 سے زائد نئی اقسام اور 100 سے زائد نئی ٹیکنالوجیز نمائش کے لئے پیش کی گئی ہیں۔ یہ میلہ زراعت پر بین الاقوامی تبادلے اور تعاون کی سہولت مہیا کررہا ہے۔ نمائش ایک ایسے ماڈل کا نمونہ پیش کررہی ہے جس میں پودے لگانا، نمائش، تجارتی بات چیت اور سیاحتی مقامات کی سیر کو یکجا کیا گیا ہے…

بین الاقوامی

یرغمالیوں کی واپسی تک لڑائی بند نہیں کریں گے: اسرائیلی وزیردفاع

یروشلم : ) اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اس وقت تک لڑائی جاری رہے گی جب تک حماس اور فلسطینی دھڑوں کے ہاتھوں میں یرغمالیوں کی واپسی نہیں ہو جاتی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق گیلنٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ ایکس‘‘ پر کہا کہ یرغمالیوں میں سے 133 کو اپنے وطن واپس جانا چاہیے، ہم لڑائی بند نہیں کریں گے۔انہوں نے دنیا بھر میں اپنے دوست ملکوں سے…

صنعت و تجارت

آج چیف ایگزیکٹو آفیسر ایڈوانس پورٹس اینڈ کنٹینر مولرمائرک (اے پی ایم ) ٹرمینلز…

ڈينش وفد سے پاکستان میں مائرک اور اے پی این ٹرمنلز کی پاکستان کے بحری سیکٹر میں آپریشن کو وسعت دینے اور سرمایہ کاری کے معاہدے سے متعلق ارادے کو سراہا گیا انہوں نے پاکستان کے سی پورٹ کی صلاحیت اورچین ۔ سینٹرل ایشیا اور افغانستان کے مابین ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالے سے ٹرانزٹ کارگو /کنٹینر کی کارگو ہنڈلنگ پر روشنی ڈالی

تعلیم و صحت

ہر 5 میں سے 1 فرد جگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہے، تحقیق

برسٹل: ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ہر پانچ میں سے ایک بالغ فرد ِجگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہے جسے (fatty liver disease) کہا جاتا ہے۔جگر کی چربی بنیادی طور پر شراب اور موٹاپے کی وجہ سے ہوتی ہے اور یہ عام طور پر 40 سے 60 کی عمر کے لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔ تاہم حال ہی میں 24 سال کے 40 ہزار نوعمر افراد کا مطالعہ کیا گیا جس سے پتہ چلا کہ ہر 5 میں سے ایک اس …

کھیل

سابق ویمن کپتان بسمہ معروف نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

لاہور:  پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔بسمہ معروف نے 276 بین الاقوامی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جو قومی ریکارڈ ہے، انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 6262 رنز بنائے اور 80 وکٹیں حاصل کیں۔32 سالہ بسمہ معروف نے کہا ہے کہ اس کھیل کو خیرباد کہہ رہی ہوں جس سے مجھے بہت پیار ہے، کرکٹ کا یہ سفر یادگار رہا ہے، یہ یادیں ہمیشہ…